تیر قامت

( تِیر قامَت )
{ تِیر + قا + مَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیدھا قد، (مجازاً) محبوب (جس کے قد کو سیدھا ہونے کی بنا پر تیر سے تشبیہ دی جاتی ہے)۔