تیر دعا

( تِیرِ دُعا )
{ تی + رے + دُعا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دعا کا تیر، دعا جو تیر کے مانند ہے، (مجازاً) اثر کرنے والی دعا، قبولیت کے درجے پر پہنچنے والی دعا۔