تیر پردار

( تِیر پَرْدار )
{ تِیر + پَر + دار }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا تیر کی شکل کا ہتھیار جس کی نوک پر نما ہوتی تھی، وہ تیر جس کے پچھلے حصے میں پر لگا ہو۔