تیر بار

( تِیر بار )
{ تِیر + بار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تیر برسانے والا، زخمی کر دینے والا۔