تیاری کی بیٹھک

( تَیّاری کی بَیٹَھک )
{ تَیْ + یا + ری + کی + بَے (ی لین) + ٹَھک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (پہلوانی) وہ بیٹھک جس سے جسم فربہ ہو۔