تیاگ پتر

( تِیاگ پَتْر )
{ تِیاگ + پَتْر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فارغ خطی، دستر داری کا رقعہ یا دستاویز، کسی چیز کے ترک کرنے یا چھوڑنے کی دستاویز یا تحریر۔