تہی گاہ

( تِہی گاہ )
{ تِہی + گاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سرین اور پہلو کی ہڈیوں کی بیچ کا حصہ، کوکھ، کولا۔