تہ نما

( تَہ نُما )
{ تَہ (فتحہ ت مجہول) + نُما }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو کچھ تہ میں ہو اسے ظاہر کرنے والا، صاف، شفاف۔