تہ دوزی

( تَہ دوزی )
{ تَہ (فتحہ ت مجہول) + دو (و مجہول) + زی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ابھرواں کڑھت میں پھول پتی اور ڈنڈی کی کچی شکل بنانے کا عمل جو اوپر کی خوشنما تہ بنانے سے قبل ڈھانچے کے طور پر کچے تاگے سے بنائی جاتی ہے، یہ کام ریشمین ابھرواں کڑھت یا زردوزی میں کیا جاتا ہے۔