تہ دیگی

( تَہ دیگی )
{ تَہ (فتحہ ت مجہول) + دے + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دیگ کے نیچے کا طعام، پلائے بریانی یا زردے وغیرہ کی کھرچن جس میں گھی نسبتہً زیادہ ہوتا ہے۔