تہ خانہ

( تَہ خانَہ )
{ تَہ (فتحہ ت مجہول) + خا + نَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - مکان کا وہ حصہ جو زمین کے نیچے ہو، زمین دوز گھر یا کمرہ جو گرمیوں میں ٹھنڈا رہتا ہے۔