تہ بازاری

( تَہ بازاری )
{ تَہ (فتحہ ت مجہول) + با + زا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ محصول جو بازار میں پھیری لگانے والوں یا سڑک کے کنارے بیٹھ کر سودا بیچنے والوں سے وصول کیا جائے۔