تہ بند

( تَہ بَنْد )
{ تَہ (فتحہ ت مجہول) + بَنْد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیچے کے دھڑ کو ڈھانپنے کا کپڑا جو ٹانگوں کے گرد لپیٹ کر کمر میں باندھ لیا جاتا ہے، اس میں دھوتی کی طرح لانگ نہیں لگاتے بعض مقامات پر عورتیں بھی استعمال کرتی ہیں لنگی، تہمد۔