تڑس

( تَڑَس )
{ تَڑَس }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لگڑ بگڑ، چرخ، ایک درندہ جو کتے سے بڑا ہوتا ہے اور اس کے بدن پر دھاریاں ہوتی ہیں، لاطینی: Hyaenidae