تڑقانا

( تَڑْقانا )
{ تَڑ + قا + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل متعدی
١ - تڑقنا کا تعدیہ، پھاڑنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، (کیمیا) بھاری سالمات کو خاص تپشی عمل کے ذریعے توڑ پھوڑ کر چھوٹے سالمات میں تبدیل کرنا۔