تڑنگا

( تَڑَنْگا )
{ تَڑْن (ن غنہ) + گا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لمبے قد والا، دراز قامت (عموماً لمبا کے ساتھ مستعمل)۔