تڑاقو

( تَڑاقُو )
{ تَڑا + قُو }
( مقامی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دھماکے سے پھٹنے والا مادہ جس سے ڈائنامائیٹ وغیرہ کو اڑاتے ہیں۔