توہین عدالت

( تَوہِینِ عَدَالَت )
{ تَو (و لین) + ہی + نے + عَدَا + لَت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے تو قیری۔