ضرب المثل

( ضَرْبُ الْمَثَل )
{ ضَر + بُل (الف غیر ملفوظ) + مَثَل }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان سے مشتق اسم 'ضرب' کے بعد 'ال' بطور حرف تخصیص کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'مثل' لگانے سے مرکب 'ضربُ المثل' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - وہ قول یا جملہ جو کے طور پر مشہور ہو، کہاوت۔
"ایسے میں ایک ضرب المثل یاد آتی ہے۔"      ( ١٩٨٦ء، فیضان فیض، ٦٠ )
  • constituted
  • or passed into
  • a proverb;  proverbial;  current;  notorious;  a form of saying
  • a proverb
  • saw