توہم پرست

( تَوَہُّم پَرَسْت )
{ تَوَہ + ہُم + پَرَسْت }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہم پوجنے والا، وہمی، خلاف عقل باتوں کو ماننے والا۔