تولی

( تَوَلّٰی )
{ تَوَل + لا (ا بشکل ی) }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (تصوف) سالک کا باطل کو چھوڑ کر حق کی تولیت میں اپنے کو سپرد کرنا۔