پڑھے ہوئے چاول

( پَڑھے ہُوئے چاوَل )
{ پَڑھے + ہُو + اے + چا + وَل }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چاول جن پر کوئی عمل کیا گیا ہو یا جادو منتر پڑھ کر دھونکا گیا ہو (عموماً چوری معلوم کرنے کے لیے یا محبت و عداوت کے لیے یہ عمل کیا جاتا ہے)۔