پزاوے کا گدھا

( پَزاوے کا گَدھا )
{ پَزا + وے + کا + گَدھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (مجازاً) کسی کو توقیر و تذلیل کے اظہار کے لیے مستعمل، کم حیثیت آدمی، ذلیل و بے وقعت شخص (پہلے زمانے میں پزاووں سے اینٹیں ڈھونے کا کام گدھے سے لیا جاتا تھا)۔