پس احتراق

( پَسِ اِحْتِراق )
{ پَسے + اِح + تِیراق }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (انجینیرنگ) قوت کے پھیلائے کے درمیان آہستہ احتراق کی کیفیت۔