عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے ماضی متکلم (جمع) کا صیغہ ہے۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٧٧٤ء میں "رموز العارفین" میں مستعمل ملتا ہے۔