پھوئی[2]

( پھوئی[2] )
{ پھو + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نباتیات) ایک بہت ننھا پودا جس کی نشوونما خوردبین کے ذریعے دیکھی جاتی ہے، پھپوندی کی ایک قسم جو نباتات کی بیماری میں شمار کی جاتی ہے، انگریزی: Blight۔