پھویا

( پھویا )
{ پھو (و مجہول) + یا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روئی کا چھوٹا سا گالا جسے عطر وغیرہ می تر کر لیا جائے؛ پھاہا