پھیٹی

( پھیٹی )
{ پھے + ٹی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کتا ہوا سوت جو چرخے پر چڑھا ہوا ہو، اٹیرن پر لیٹا ہوا سوت، نیڈیا۔