پھیلاوٹ

( پَھیلاوَٹ )
{ پَھے (ی لین) + لا + وَٹ }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - پھیلائے، پھیلنے یا پھیلانے کی کیفیت و حالت۔