پھینٹی

( پھینْٹی )
{ پھیں (ی مجہول) + ٹی }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (عو) سوت (یا ریشم) کی لچھی، اٹیرن پر لپٹا ہوا سوت۔