پرتکلف

( پُرتَکَلُّف )
{ پُر + تَکَل + لُف }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - شاندار، اہتمام سے آراستہ یا تیار کیا ہوا، غیرمعمولی۔