پرکینہ

( پُرکِینَہ )
{ پُر + کِینَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - کینہ ور، دشمن، عداوت سے بھرا ہوا، بغض سے بھرا ہوا۔