پرانا گڑ

( پُرانا گُڑ )
{ پُرا + نا + گُڑ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت دنوں کا رکھا ہوا گڑ جس کی طبی نقطۂ نگاہ سے ادویاتی قدرو قیمت ہے اور بہت سی دوائیوں کا جزو خاص ہے۔