پرانی تکلیف

( پُرانی تَکْلِیف )
{ پُرا + نی + تَک + لِیف }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (لفظاً) وہ اذیت جو قدیم سے ہو، (اصطلاحاً) جیل خانہ کا وہ حصہ جس میں عارضی طور پر خطرناک قیدی رکھے جائیں۔