پرانی چوٹ

( پُرانی چوٹ )
{ پُرا + نی + چوٹ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) وہ چوٹ جو بہت پہلے لگی ہو، (مجازاً) پرانی صعوبتیں، تکالیف۔