پرانی دنیا

( پُرانی دُنْیا )
{ پُرا + نی + دُن + یا }

تفصیلات


اسم ظرف مکاں
١ - دنیا کا وہ حصہ جو امریکہ کی دریافت سے پہلے جغرافیہ دانوں کے علم میں تھا، نئی دنیا کے مقابل۔