پرم ہنس

( پَرْم ہَنْس )
{ پَرْم + ہَنْس (ن مغنونہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اعلٰی پائے کا رشی جس کا تپسیا سے اپنے حواس پر قابو پا لیا ہو۔