پرمانڑو

( پَرْمانْڑُو )
{ پَر + ماں + ڑُو }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بہت ہی باریک ترین ذرہ، زمین پانی، تیج اور ہوا ان چار چیزوں کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ریزہ جس کے مزید ٹکڑے نہیں ہو سکتے، ایٹم، پرمانو۔