پرند خور مکڑی

( پَرِنْد خور مَکْڑی )
{ پَرِنْد + خور (و مجہول) + مَک + ڑی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - افریقہ میں ایک بہت بڑی مکڑی پائی جاتی ہے جس کو پرند خور مکڑی کہا جاتا ہے یہ بہت بڑی ہوتی ہے اور چھوٹی چھوٹی چڑیوں کو جب وہ بسیرا کرتی ہیں پکڑ کر ان کا خون چوستی ہے۔