پروشیائی نیلا

( پُرُوشِیائی نِیلا )
{ پُرُو + شِیا + ای + نی + لا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سیاہی مائل نیلا سفوف جو بطور رنگ استعمال کیا جاتا ہے اس کو برتن میں دیباخ نے 1704ء میں دریافت کیا تھا یہ اور اس سے ملتے جلتے دوسرے رنگ، انگریزی: Ferrocyaides۔