پریت ندی

( پَرِیت نَدی )
{ پَرِیت + نَدی }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - نرک کی ندی جس پر سے مردہ روحوں کو گزرنا پڑتا ہے۔