پریدہ چشم

( پَرِیَدہ چَشْم )
{ پَری + دَہ + چَشْم }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی نگاہ ایک جگہ نہ ٹھہرے، جو کسی طرف جم کے متوجہ نہ ہو۔