پریدہ رنگ

( پَرِیدَہ رَنْگ )
{ پَری + دَہ + رَنْگ (غنہ) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کا رنگ اڑ گیا ہو یا پھیکا پڑ گیا ہو۔