پریس بیورو

( پِریس بِیورو )
{ پِریس (کسرہ پ خفیف ، ی مجہول) + بِیو (و مجہول) + رو (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اطلاعاتی مرکز جہاں سے خبریں حاصل کی جاسکتی ہیں، شعبہ اطلاعات۔