پریشر گیج

( پِریَشر گیج )
{ پِرے (کسرہ پ خفیف) + شَر + گیج (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دبائے ناپنے کا ایک آلہ، نشار پیما۔