پریم ساگر

( پِریم ساگَر )
{ پِریم (کسرہ پ ،خفیف، ی مجہول) + سا + گَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (لفظاً) محبت کا سمندر، (مراد) ایشور کا ایک نام؛ بھاگوت پر ان کے دسویں حصے یا باب کا نام جس میں کرشن جی کے عشق کا حال درج ہے۔