پریوی کونسل

( پِرِیوِی کَوْنِسل )
{ پِری (کسرہ پ خفیف) + وی + کَون (و لین) + سِل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ہند میں فرمانروائے انگلستان کی کونسل جو انتظامی اور میں مشورہ دیتی تھی اور اپیل کے لیے سب سے بڑی عدالت مانی جاتی تھی۔