پڑی بولی

( پَڑی بولی )
{ پَڑی + بو (و مجہول) + لی }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - شمالی ہند کی بعض بولیوں کا لہجے کی وجہ سے نام (کھڑی بولی کے بالمقابل)۔