پڑی لکیر

( پَڑی لَکِیر )
{ پَڑی + لَکِیر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انگریزی ڈیش (Desh) کا ترجمہ جو وقفہ یا جملہ معترضہ ظاہر کرے یا چھوٹے ہوئے حروف کی نشاندہی کرے، سیدھا خط۔