پڑھا گنا

( پَڑھا گُنا )
{ پَڑھا + گُنا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - پڑھا لکھا، فاضل، بہت قابل، جس نے تعلیم کے بعد مزید مطالعے سے اپنی قابلیت میں اضافہ کیا ہو۔